پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے موجودہ ملکی حالات سے مکمل لا تعلقی کا اظہار کردیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز   کے مطابق  ڈی جی آئی ایس پی آر  سے سوال کیا گیا کہ کیا آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی جس پر  ڈی جی آئی ایس پی آر نے دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایبسولیوٹلی ناٹ ،  جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *