وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کارروائی کا عمل شروع ہو گیا ۔ قومی اسمبلی میں اسد قیصر نے استعفیٰ دیا تو ان کے بعدپینل آف چیئر کے ممبر ایاز صادق قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ، انہوں نے عدم اعتماد کی تحریک کی کارروائی کا آغاز کردیا۔