چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سمیت 5 رکنی لارجر بینچ قومی اسمبلی کی کارروائی آگے بڑھنے پر واپس روانہ ہوگیا۔
سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے سے جاری رہا اور سپیکر کی جانب سےکل رات ساڑھے 11 تک تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ کا عمل شروع نہیں کیا گیا تھا۔ اس پر چیف جسٹس آف پاکستان نے جسٹس عمر عطا بندیال نے رات 12 بجے دفاتر کھولنے کا حکم دیا تھا۔چیف جسٹس پاکستان سمیت 5 رکنی ازخود نوٹس بینچ بھی عدالت پہنچا تھا اور حکم عدولی کی صورت میں 12بج کر 5 منٹ پر کیس کی سماعت رکھی تھی۔تاہم قومی اسمبلی کی کارروائی کا آغاز ہونے کے بعد لارجر بینچ واپس گھر روانہ ہوگیا ہے۔عسکری ڈیپارٹمنٹ میں کوئی تبدیل