صدرِ مملکت عارف علوی علیل ہوگئے،  وزیر اعظم شہباز شریف سے حلف نہیں لیں گے۔

ایوانِ صدر  کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی علیل ہوگئے ہیں اور ڈاکٹرز نے انہیں کچھ روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صدرِ مملکت  مختصر رخصت پر چلے گئے ہیں اور نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف سے حلف نہیں لیں گے۔ شہباز شریف سے حلف چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی لیں گے۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *