امیر جماعت اسلامی ضلع مانسہرہ ڈاکٹر سید طارق شیرازی ، جمیل حسین شاہ شیرازی، سید عارف شاہ شیرازی, سید اجمل شاہ شیرازی اور سید تجمل حسین شاہ شیرازی کے والد گرامئ سید معروف شاہ شیرازی ایڈوکیٹ آج بروز جمعۃ المبارک اس دارفانی سے انتقال فرما چکے ہیں.
نماز جنازہ کل بروز ہفتہ دن 3 بجے گاؤں چنارکوٹ ضلع و تحصیل مانسہرہ میں ادا کی جائے گی.