وزیر اعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپرٹ  میٹرو بس کا افتتاح کر دیا،منصوبے سے 50 ہزار شہری یومیہ سفری سہولیات سے مستفید ہو سکیں گے ۔

 خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے پانچ روز قبل منصوبے کا دورہ کیا تھااور تاخیر پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے منصوبے کو 5روزمیں آپریشنل کرنےکی ہدایت کی تھی۔   نیشنل ہائی وے اتھارٹی ( این ایچ اے) حکام نے وزیر اعظم کو منصوبے پر بریفنگ دی تھی ۔ وزیر اعظم نے حکام سے پوچھا کہ  منصوبہ طویل عرصےسےالتواکاشکارکیوں رہا؟،  میٹرو منصوبے پر التوا کاکوئی جوازنہیں بنتا،  ابتدائی طورپرمنصوبےکیلئے 15بسیں مہیاکی جارہی ہیں، موٹروےپراسلام آبادمیٹروکاایک سٹیشن ہوناچاہیے۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *