پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ملتان میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ملتان جلسے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عید کے بعد 29 مئی کو عمران خان کا ملتان جلسہ منعقد ہو گا۔

انھوں نے اپنے ورکرز کو عمران خان کے تاریخی استقبال کے لیے تیاریاں شروع کرنے کا کہا

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *