کراچی کے نیشنل سٹیڈیم کا نام تبدیل کردیا گیاہے اور نیا نام عمارت کے باہر آویزاں بھی کردیا گیا۔

نجی ٹی وی” میڈیا “کے مطابق کراچی کے نیشنل سٹیڈیم کا نام تبدیلی کرنے کا نیشنل بینک سے معاہدہ پی ایس ایل 2023ء سے قبل ہوا تھا۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم کا نیا نام باضابطہ طور پر نیشنل بینک سٹیڈیم رکھ دیا گیا ہے ۔کراچی سٹیڈیم کی مرکزی عمارت کے باہر نیا نام ”نیشنل بینک سٹیڈیم“ آویزاں کردیا گیا۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *