بٹگرام میں سکول جاتے ہوئے 1500فٹ کی بلندی پراساتذہ اور طلبہ کی چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی۔ 

نجی ٹی وی چینل کے مطابق بٹگرام میں آلائی پاشتو کے مقام پراساتذہ اور طلبہ چیئر لفٹ  کے ذریعے سکول جا رہے تھے کہ اچانک رسی ٹوٹ گئی،چیئرلفٹ میں دو اڑھائی گھنٹے سے ایک رسی پر ہوا میں معلق ہے جبکہ اساتذہ سمیت 8طلبہ لفٹ میں سوار ہیں اور امداد کے منتظر ہیں،ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو عملہ مدد کیلئے تاحال نہ پہنچ سکا۔

میں چیئرلفٹ میں پھنسنے والے سکول کے ننھے طلباء ھیں جن کی تعداد دس ھے پولیس ذرائع
بچوں کو اتارنے کےلئے ریسکیو ٹیم کے پاس بھی کوئی آپشن نہیں پولیس ذرائع
بٹگرام
بچوں کو ائر لفٹ کرانے کےلئے ھیلی کاپٹر کی ضرورت ھے پولیس ذرائع
بٹگرام
بروقت اقدام نہ اٹھانے سے بچوں کی جانیں ضائع ھونے کا خدشہ ھے

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *