پی ٹی آٸی کا ٹکٹ ملتے ہی رات دس بجے سید عمل شاہ شیرازی کے گھر پر چھاپہ ۔۔۔۔۔۔!!!

پی کے 35 صوبئی اسمبلی امیدوار غلام اللہ نے ہے کہ

بٹگرام پولیس۔ رات کے اس پہر چادر اور چار دیواری کو پامال کرکے سید عمل شاہ شیرازی کے گھر چھاپہ لگانا انتہائی شرمناک اور بزدلانہ عمل ہے۔ بٹگرام پولیس بٹگرام کے پرامن ماحول کو خراب نا کرے ہم پرامن لوگ ہیں اور ہمیں پرامن ہی رہنے دیا جائے اور ہم پی ٹی آئی کے تمام کارکن سید عمل شاہ شیرازی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

سید عمل شاہ شیرازی کے گھر پر رات کے اس وقت چھاپہ مارنا انتہائی بزدلانہ حرکت ہے عمائدین علاقہ اس کا نوٹس لیں ورنہ کل کو ہر ایک کے گھر پر ایسے ہی چھاپے پڑیں گے اور اقوام بٹگـــــــــــــرام صرف دیکھتے ہی رہ جائیں گے بٹگـــــــرام ایک پرامن ضلع ہے یہاں اگر سیاسی گرفتاریاں اور چھاپے ایسے پڑنا شروع ہو گئے تو کل کو کوئی بھی محفوظ سیاست نہیں کر پائے گا

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *