عام انتخابات تین ماہ کیلئے ملتوی کرنے کی قرار داد سینیٹ میں جمع کروا دی گئی

تفصیلات کے مطابق قرار داد میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ ملک میں اس وقت سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے جس کے پیش نظر عام انتخابات کو تین ماہ کیلئے ملتوی کیا جائے ۔ یہ قرار داد آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے ایوان بالا میں جمع کروائی ۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *