پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی اپیل کو منظور کرنے اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔
سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لیے جانے کا فیصلہ سامنے آنے کے…