صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں‘

جماعت اسلامی کے رہنما نعیم الرحمان نے اپنی صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

وہ کہتے ہیں کہ ’پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *