شہباز شریف وزیراعظم ،آصف زرداری صدر مملکت ہونے،بلاول بھٹو کا پریس کانفرنس میں اعلان، کہاحکومت سازی کیلئے ہمارے نمبر پورے ہیں،ہم حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے پاس حکومت بنانے کے نمبر موجود نہیں تھے،پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے حکومت بنارہے ہیں