تحریک انصاف کی خاتون اور بزرگ رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں یاسمین راشد کی ضمانت کیلئے درخواست دائر کی گئی، جج ارشد جاوید نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔

واضح رہے کہ لاہور کے تھانہ گلبرگ کی پولیس نے  یاسمین راشد کے خلاف سانحہ 9 مئی میں ملوث ہونے سے متعلق مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ 

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *