آئی ایم ایف کے مطالبات کا سلسلہ جاری ہے,وفاقی حکومت نےعالمی مالیاتی ادارے کی ایک اور شرط کو مانتے ہوئے سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کے لیے یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن سکیم لانے کی تیاری کر لی۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کی تیاری ہورہی ہے, نئی اسکیم سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے تیار کی ہے۔

ذرائع کے مطابق تمام نئی سرکاری بھرتیاں رضاکارانہ پنشن اسکیم کے تحت کیے جانے کا امکان ہے,بھرتی سرکاری ملازمین کو پنشن بجٹ سے ہی دی جائے گی البتہ وفاقی حکومت موجودہ سرکاری ملازمین کی رضامندی سے ان کو نئی اسکیم میں منتقل کرسکتی ہے

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *