پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عدلیہ میں خفیہ اداروں میں مبینہ مداخلت ایک سنجیدہ معاملہ ہے سپریم کورٹ اس معاملے پر لارجر بینچ تشکیل دے۔

پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر ازخود نوٹس لیا ہے۔

اس پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا نجی ٹی وی چینل جیو ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عدلیہ اس معاملے کو سنجیدگی سے سنے اور اس پر لارجر بینچ بننا چاہیے

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *