سابق وزیراعظم اور سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا، شاہد خاقان عباسی نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے کوائف الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق شاہد خاقان عباسی کاکہناہے کہ آئندہ انتخابات میں نئی سیاسی جماعت کے تحت الیکشن میں حصہ لیں گے،سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ دستاویز فراہم کردیں