ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی اہلیہ نمل یونیورسٹی اسلام آباد  پہنچی جہاں انہوں نے ایرانی صدر کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کیا

یونیورسٹی آمد پر ایرانی صدر کی اہلیہ کا انتظامیہ کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا،ایرانی صدر کی اہلیہ نے نمل یونیورسٹی میں بہاراں فیسٹیول کا افتتاح کیا،ایرانی صدر کی اہلیہ نے یونیورسٹی میں مہمانوں کی کتاب پر تاثرات درج کئے،یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ایرانی صدر کی اہلیہ کو اعزازی سند دی گئی ۔

تقریب میں نمل یونیورسٹی کی ایگزیکٹو فیکلٹی اور طلباء نےبھرپور شرکت کی۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *