وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو پاکستان کا نائب وزیر اعظم مقرر کردیا گیا ہے، اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
ہر خبر معتبر