بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کی فوج نے وزیراعظم حسینہ واجد کو مستعفی ہونے کے لیے ایک 45 منٹ کی ڈیڈ لائن دی تھی۔  وزیراعظم حسینہ اجد ایک فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت روانہ ہوگئی ہیں۔   بھارتی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کو استعفے سے قبل تقریر بھی ریکارڈ نہیں کروانے دی گئی ۔  ہزاروں مظاہرین  نے شیخ حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہو گئے ۔ شیخ حسینہ واجد اور ان کی بہن محفوظ مقام پر منتقل ہو چکی ہیں ۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *