اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کے بھائی سید محسن شیرازی انتقال کرگئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اہلخانہ کاکہنا ہے کہ مرحوم محسن شیرازی کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامعہ امام صادق جی نائن میں ادا کی جائے گی۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *