اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نیا توشہ خانہ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت پیر تک ملتوی کردی جبکہ سماعت کے دوران ملزم عمران خان نے نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ جب باہر نکلوں گا تو تمہیں اور چیئرمین نیب کو نہیں چھوڑوں گا

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *