سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے  کے فیصلے کیخلاف وفاقی حکومت کی انٹراکورٹ اپیلیں منظور کرلیں،اپیلوں کی منظوری سے نیب ترامیم بحال ہو گئیں،عدالت نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی ثابت نہیں کر سکے  کہ  نیب ترامیم غیرآئینی ہیں،سپریم کورٹ نے کہاکہ تین رکنی بنچ کا فیصلہ ثابت نہیں کر سکا کہ نیب ترامیم آئین سے متصادم تھیں۔سپریم کورٹ کا فیصلہ پانچ صفر سے دیا ہے۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *