Category: صحت

اساتذہ کی پولیو ویکسین کی ڈیوٹیاں، طلباء کا مستقبل تاریک ہو رہا ہے، یونین کونسل کی سطح پر بے روزگاروں کو قومی مہم کا حصہ بنایا جاۓ، والدین

طلباء کی تعلیم کے ساتھ کھلواڑ، اساتذہ کی پولیو پر ڈیوٹیاں لگا دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ مں پرائمری سکولوں…