آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کا دورہ کیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر آرمی چیف کو سیکیورٹٰ صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کو امن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، صوبے میں امن و امان قائم رکھنے کیلئے صوبائی حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *