بٹگرام:(خلیل الرحمان) تھاکوٹ کے قریب سی پیک روڈ پر 10 ویلر گاڑی حادثے کا شکار ۔ مال بردار گاڑی الٹ کر حادثے کا شکار .1123 کنٹرول روم بٹگرام کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی ریکوری ٹیم /قدرتی آفات سے نمٹنے والی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث حادثے بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوا۔ ۔
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
———————————–
بٹگرام : خلیل الرحمان اجمیرہ.
