نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے علاوہ 3سپریم کورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوئے،جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس امین الدین کو خط موصول ہوئے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چاروں خط یکم اپریل کو سپریم کورٹ میں موصول ہوئے،چاروں خطوط میں پاؤڈر پایا گیا اور دھمکی آمیز آشکال بنی ہوئی تھیں،خطوط کا کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردیاگیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے علاوہ 3سپریم کورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوئے،جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس امین الدین کو خط موصول ہوئے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چاروں خط یکم اپریل کو سپریم کورٹ میں موصول ہوئے،چاروں خطوط میں پاؤڈر پایا گیا اور دھمکی آمیز آشکال بنی ہوئی تھیں،خطوط کا کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردیاگیا۔
۔