اسلام آباد  ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان  کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت  منظور کرلی گئی ہے اور  رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصٰیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے محفوظ فیصلہ سنایا، جو گزشتہ روز محفوظ کیا گیا تھا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کی جانب سے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

عدالت نے مختصر زبانی فیصلہ کھلی عدالت میں سنایا، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *