وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کورونا کو شکست دے دی ہے اور اب وہ مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے ہیں جبکہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ‘میرا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اللہ تمام کووڈ متاثرین پر رحم کرے’۔ دریں اثنا پاکستان کے وزیر دفاع پرویز خٹک پر بھی کورونا وائرس نے حملہ کر دیا ہے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کورونا سے صحتیاب ہوگئے ہیں اور ان کو دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالنے کی اجازت دےد ی گئی ہے اب وہ ہر قسم کی سمااجی سرگرمیاں جاری رکھ سکتے ہیں

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *