The Peshawar science school and college Abbottabad

داخلہ 2021-22
ذہین طلباء وطالبات کیلئے سالانہ کروڑوں روپے سکالرشپس
دی پشاور سائنس سکول اینڈ کالج کی انتظامیہ نے ایف ایس سی پارٹ ون کے لئے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔
حسب روایت ذہین طلباء وطالبات کی حوصلہ افزائی کے لئے سکالرشپس پروگرام کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اایف ایس سی پارٹ ون میں پری میڈیکل‘پری انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس میں طلباء وطالبات کو داخلے دئیے جارہے ہیں۔
تحریری امتحان میں 95فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو سالانہ فی کس2 لاکھ 50 ہزار روپے ‘90فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو سالانہ فی کس 2 لاکھ 50 ہزار روپے‘85فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو سالانہ فی کس 2 لاکھ روپے‘80فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو سالانہ فی کس1 لاکھ 50 ہزار روپے کے سکالرشپس دئیے جائیں گے۔
داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ31 جولائی2021 بروز ہفتہ صبخ 10 بجے منعقد ہوگا۔
رجسٹریشن جاری ہے
رابطہ نمبر:9197326 0345
0333 5471363

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *