پاکستان کی نئی کابینہ کا چناؤ

34 میں سے 24 وزراء ضمانت پر رہا ہیں۔
کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے

بن کے ایک حادثہ بازار میں آجاۓگا۔
جو نہیں ہوگا وہ اخبار میں آجاۓگا ۔
چور اچکوں کی کرو قدر کہ معلوم نہیں۔
کون کب کونسی سرکار میں آجاۓ گا

بشکریہ عمران علی خان، اوگی ، مانسہرہ۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *