سابق وزیراعظم و شاہد خاقان عباسی نے شاہد خاقان عباسی نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کو ناکامی کا اعتراف قرار دیدیا۔

لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہر اکنامک پیرامیٹرز پر آپ زوال پذیر ہیں، لوگ کہتے ہیں کہ بجٹ میں کیا ریلیف آئے گا؟ آپ نے جو کچھ کرنا ہے قرضہ لے کر کرنا ہے، آپ کی انڈسٹری کی گروتھ ہو ہی نہیں سکتی۔ہم آٹا بانٹنا شروع کر دیتے ہیں جس میں 40 فیصد چوری ہوتی ہے، اگر سیاسی معاملات کو درست نہیں کریں گے تو یہ معاملات درست نہیں ہوں گے، کسی خام خیالی میں نہ رہیں، تمام چیزیں آپس میں جڑی ہوئی ہیں، ہم سب چیزوں سے بےنیاز ہو کر دعوے کرتے ہیں، ان دعوؤں میں کوئی حقیقت نہیں

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *