اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے انٹیلی جنس بیورو کے جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیاہے  اور پی ٹی اے کی درخواست پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے خارج کر دی ۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *