مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لیے منظور ہونے اور فریقین کو نوٹس جاری کیے جانے پر وفاقی وزیر فوادھری نے قوم کو مبارکباد دیدی۔ یاد رہے کہ سوموار تک شہبازشریف ضمانت پر ہیں اور سوموار کیلئے ہی عدالت نے نوٹس جاری کیے جبکہ اتوار کو وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی  شیڈول ہے۔

ٹوئٹر پر فوادچودھری نے لکھا کہ ” آج شہباز شریف کے کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کر کے سوموار کو دلائل کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے، انشاللہ سوموار کو ضمانت منسوخی پر فیصلہ آ جائے گا”۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *