امیر جماعت اسلامی سراج الحق اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

انہوں نے جماعت اسلامی کے امیر کے عہدے سے انتخابات میں جماعت اسلامی کی شکست کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے ان کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کو بتایا کہ سراج الحق نے عام انتخـابات میں شکست کی بھی ذمہ داری قبول کی ہے۔ تاہم قیصر شریف کے مطابق 17 فروری کو جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس ہو گا جس میں یہ فیصلہ کیا جائے کہ سراج الحق کا استعفیٰ قبول کیا جائے یا نہیں۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *